اوکاڑہ: پولیس مقابلے میں 5 ڈاکو ہلاک

  • اپ ڈیٹ:
اوکاڑہ میں پولیس مقابلے میں 5 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ فائل فوٹو اوکاڑہ میں پولیس مقابلے میں 5 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔

اوکاڑہ میں پولیس مقابلے میں 5 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق تھانہ شاہ بھور کے علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔

پولیس نے بتایا کہ ڈاکوؤں نے صبح پاکپتن پولیس کے سب انسپکٹرکو تعاقب کرکے شہید کیا تھا جس کے بعد پولیس نے ڈاکوؤں کے خلاف کارروائی کی جس کے نتیجے میں 5 ڈاکو مارے گئے جن کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ڈاکوؤں کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 

install suchtv android app on google app store