صدر مملکت نے جسٹس ملک شہزاد احمد خان کو قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مقرر کردیا

صدر مملکت نے لاہور ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کے لیے نام کی منظوری دے دی ہے۔

صدر مملکت عارف علوی نےلاہور ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کے لیے سینیئرجج جسٹس ملک شہزاد احمد خان کےنام کی منظوری دی ہے۔

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی بیرون ملک جا رہے ہیں جس کے باعث جسٹس ملک شہزاد احمد خان کو قائم مقام چیف جسٹس مقرر کیا گیا ہے۔

install suchtv android app on google app store