جسٹس کامران ملاخیل قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تعینات

جسٹس کامران ملاخیل قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تعینات فائل فوٹو جسٹس کامران ملاخیل قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تعینات

جسٹس کامران ملاخیل کو قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تعینات کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی محکمہ وزارت قانون نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جسٹس کامران ملا خیل مستقل چیف جسٹس کی تعیناتی تک بطور قائم مقام چیف جسٹس خدمات سرانجام دیں گے۔

واضح رہے کہ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ روزی خان بڑئچ کی وفاقی آئینی عدالت کے جج تعینات ہوگئے ہیں۔

install suchtv android app on google app store