پشاور میں کھلونا بندوق پر پابندی

بجے کھلتے ہوئے فائل فوٹو بجے کھلتے ہوئے

پشاور کی ضلعی انتظامیہ نےکھلونا نما بندوق اور پٹاخوں کی خرید و فروخت پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی ۔

ڈپٹی کمشنر پشاور شفیع اللہ خان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق شہر میں کھلونا نما بندوق اور پٹاخوں کی خرید و فروخت، اسلحے کی نمائش اور ون ویلنگ پرپابندی عائد کی گئی ہے۔

ڈپٹی کمشنر پشاور کے مطابق بڑے دریاؤں میں نہانے اور ہوائی فائرنگ پر پابندی ہوگی۔

ڈپٹی کمشنر شفیع اللہ خان کا کہنا ہےکہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر سختی سے نمٹا جائےگا۔

install suchtv android app on google app store