مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی، مزید 2 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی، مزید 2 نوجوان شہید فائل فوٹو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی، مزید 2 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کے دوران کشمیریوں کو شہید کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بارہ مولہ اور راجوری اضلاع میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج نے محاصرے اور سرچ آپریشن کی آڑ میں کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 4 دن میں شہید کیےگئے نوجوانوں کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔

install suchtv android app on google app store