چوہدری انوارالحق بلا مقابلہ وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہو گئے
وزیر اعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کے لیے مظفر آباد قانون ساز اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں انوار الحق آزاد کشمیر کے 15 ویں وزیر اعظم منتخب ہوئے ہیں۔ چوہدری انوار الحق آزاد کشمیر کے بلا مقابلہ وزیر اعظم منتخب ہوگئے، 52 کے ایوان میں انہیں 48 ووٹ ملے…