اسحاق ڈارکا سعودی وزیرخارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسحاق ڈارکا سعودی وزیرخارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال فائل فوٹو اسحاق ڈارکا سعودی وزیرخارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

 وزیرخارجہ اسحاق ڈار  نے  سعودی  وزیرخارجہ  شہزادہ  فیصل بن فرحان  سے ٹیلیفونک رابطہ کیا  اور  حالیہ  علاقائی صورتحال  پر  تبادلہ  خیال کیا۔ وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے  سعودی وزیر خارجہ کو نئے سال کی مبارک باد دی جس پر  شہزادہ فیصل بن فرحان نے نیک تمناؤں کا جواب دیا۔

وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان  سعودی عرب  دوطرفہ تعلقات کی مثبت سمت پر اطمینان کا اظہار کیا۔

سعودی وزیر خارجہ  نے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

install suchtv android app on google app store