حولدار لالک جان شہید نشان حیدر کا یوم شہادت، صدر مملکت، فیلڈ مارشل عاصم منیر و دیگر کا خراج عقیدت

حولدار لالک جان شہید نشان حیدر کا یوم شہادت ، فیلڈ مارشل ، سید عاصم منیر ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، فضائی اور بحری افواج نے حوالدار لالک جان شہید کو خراج عقیدت پیش کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لالک جان شہید نے کارگل جنگ کے دوران مادر وطن کے دفاع میں جان کا نذرانہ دیا۔

بہادر سپوت نے شدید زخمی ہونے کے باجود بہادری سے مورچے کا دفاع جاری رکھا۔

حولدار لالک جان انخلا کی پیشکش کو ٹھکرا کر کر آخری وقت تک لڑتے رہے۔

حوالدار لالک جان نے مادر وطن کے دفاع میں جام شہادت نوش کیا۔

افواج پاکستان اور پوری قوم ان کی عظیم قربانی کو عقیدت کیساتھ یاد کرتی ہے۔

حولدار لالک جان کا لازوال جزبہ آنے والی نسلوں کیلئے مشعل راہ ہے۔

install suchtv android app on google app store