پاکستان میں پہلا روزہ کب ہو گا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی

پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آئے گا، اس حوالے سے تاریخ سامنے آ گئی۔ فائل فوٹو پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آئے گا، اس حوالے سے تاریخ سامنے آ گئی۔

پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آئے گا، اس حوالے سے تاریخ سامنے آ گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں رمضان کے چاند کی پیدائش 29 شعبان کو ہوگی۔ 28 فروری کی شام 5 بج کر 45 منٹ پرنئے چاند کی پیدائش ہوگی۔

یکم مارچ کو چاند نظر آنے کا امکان ہے، جس کے نتیجے میں 2 مارچ کو پہلا روزہ ہو سکتاہے۔

یاد رہے کہ عالمی میڈیا میں بھی پیش گوئی کی گئی تھی کہ رواں برس متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک میں رمضان کا چاند 28 فروری کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔

install suchtv android app on google app store