ناروے نے پاکستان کو نیشنل تھریٹ اسیسمنٹ لسٹ سے نکال دیا

ناروے نے پاکستان کو اپنی نیشنل تھریٹ اسیسمنٹ لسٹ سے نکال دیا۔ فائل فوٹو ناروے نے پاکستان کو اپنی نیشنل تھریٹ اسیسمنٹ لسٹ سے نکال دیا۔

ناروے نے پاکستان کو اپنی نیشنل تھریٹ اسیسمنٹ لسٹ سے نکال دیا۔

ناروے کی انٹیلیجنس اور سیکیورٹی سروس رپورٹ کے مطابق گزشتہ کئی سال سے پاکستان اور کچھ دیگر ممالک کو تھریٹ اسیسمنٹ لسٹ میں شامل کیا جا رہا تھا۔ اب پاکستان کو اس لسٹ سے نکال دیا گیا ہے۔

فہرست میں نام ہونے کے باعث پاکستانی طلباء اور محققین کو مشکلات درپیش پیش تھیں۔ لسٹ میں نام ہونے کی وجہ سے بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستان مخالف منفی پروپیگنڈا بھی کیا گیا۔

ناروے حکام کے اس اقدام سے پاکستان کا تشخص بہتر ہوگا اور پاکستانی طلبا کو تعلیم کے مزید مواقع پیش آئیں گے۔

install suchtv android app on google app store