روس نے ناروے کے سفارتکار کو 3 روز میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا، اہم خبر آگئی

روس فائل فوٹو روس

روس نے مشتبہ جاسوس کی گرفتاری کے باعث روسی سفارتکار کی بے دخلی کے بعد جوابی اقدام کرتے ہوئے ناروے کے سفارتکار کو 3 روز میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔

اس حوالے سے روسی وزارت خارجہ نے بیان میں بتایا کہ ناروے میں روسی سفارتکار کی بے دخلی کے بعد جوابی اقدام کے تحت ناروے کے سفارتخانے کے ایک سینیئر سفارتکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیا گیا ہے۔

جس پر انہیں 3 روز میں ملک چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔

install suchtv android app on google app store