مولانا فضل الرحمٰن اور نواز شریف کی رہنمائی میں ملک آگے بڑھے گا: رانا ثناء

سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ فائل فوٹو سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ

سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اگر کسی نے کوئی جرم کیا ہے، قانون ہاتھ میں لیا ہے تو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن اور نواز شریف کی رہنمائی میں ملک آگے بڑھے گا۔

ناموس رسالت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ن لیگی رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ ناموس رسالت کی حفاظت کرنا ضروری ہے، قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن اور نواز شریف کی رہنمائی میں ملک آگے بڑھے گا۔

رانا ثناء کا مزید کہنا تھا کہ جرم کیا ہے تو اس کا حساب دینا ہوگا۔

install suchtv android app on google app store