موٹر وے ایم ون پر تیز رفتاری کے باعث گاڑیاں اور بسیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے باعث 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
موٹر وے پولیس حادثہ موٹر وے ایم ون پر پیش آیا ہے جس کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری ہے اور ابھی تک کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی ہے۔
موٹر وے پولیس حادثے میں 6 گاڑیاں 3 بسیں آپس میں ٹکرائی ہیں، حادثے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 20 سے زاہد جبکہ 10 افراد معمولی زخمی ہوئے ہیں۔
موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی افراد کو اسپتال منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔