ملک بھر میں 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان

ملک بھر میں 9 اور 10 محرم الحرام  کو عام تعطیل کا اعلان فائل فوٹو


حکومت نے ملک بھر میں 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے عاشورہ کے موقع پر دو چھٹیوں کی منظوری دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

کابینہ ڈویژن نے دو چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق پیر 8 اور منگل 9 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

install suchtv android app on google app store