ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔
ڈان نیوز کے مطابق اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 300 روپے ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں : عالمی منڈی میں سونے کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 84 ہزار 585 روپے ہوگئی