تحریک لبیک پاکستان نے وزیر آباد میں 11 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان

تحریک لبیک پاکستان نے وزیر آباد میں 11 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان فائل فوٹو تحریک لبیک پاکستان نے وزیر آباد میں 11 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان

تحریک لبیک پاکستان نے وزیر آباد میں 11 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

تحریک لبیک پاکستان کے مظاہرین گزشتہ 11 روز سے وزیر آباد میں اللہ والا چوک کے قریب پارک میں خیمے لگا کر موجود تھے تاہم حکومت کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی روشنی میں ٹی اپل پی نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

پیر سید سردار شاہ نے وزیر آباد میں جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مظاہرین واپس مسجد رحمت اللعالمین جائیں گے۔

install suchtv android app on google app store