کوئٹہ میں دھماکے سے پانچ افراد زخمی

 کوئٹہ میں دھماکے سے پانچ افراد زخمی فائل فوٹو کوئٹہ میں دھماکے سے پانچ افراد زخمی

کوئٹہ میں گلستان روڈ پر واقع پل کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔

دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع بھی ہے۔

کوئٹہ پولیس کے مطابق پل کے قریب ہونے والے دھماکے کی نوعیت فی الحال سامنے نہیں آسکی ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئی ہیں۔

 

install suchtv android app on google app store