بلوچستان کے ضلع بارکھان اور اس کے قریبی علاقے رکھنی میں آج صبح زلزلے کے زور دار جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.0 ریکارڈ کی گئی، جب کہ اس کا مرکز رکھنی سے تقریباً 39 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔
لیویز کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر محمد افضال اور ان کے بیٹے کو دو ماہ قبل اغوا کر لیا گیا تھا۔ ان کا بیٹا مستنصر ہڑنائی کے علاقے سے رہا کر دیا گیا ہے، جبکہ محمد افضال اب بھی لاپتہ ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ اسکول پر بھارتی حمایت یافتہ خوارج کے دہشتگردوں نے رات گئے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار اور امامِ مسجد شہید ہوگئے، جب کہ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی…
بلوچستان میں مالیاتی امور کی انجام دہی کا پرانا نظام ختم کرکے ادائیگیوں اور ریکارڈ کا نظام مکمل طور پر ڈیجیٹلائز کردیا گیا۔ کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خزانہ کا اجلاس ہوا۔