بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 4 دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، یکم نومبر کی رات سیکیورٹی فورسز نے بھارتی سرپرستی یافتہ تنظیم ’فتنہ الہند‘ کے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر…
نصیرآباد نوتال کےقریب جعفر ایکسپریس پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جا رہی جعفر ایکسپریس پر نوتال کے قریب راکٹ حملہ ہوا ، حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حملے کے بعد سکیورٹی فورسز نے…
بلوچستان کے علاقے دالبندین میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ دالبندین میں دہشتگردی کے خاتمے اور امن و امان کے قیام کے لیے سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائیاں جاری ہیں، سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ…
بلوچستان حکومت کی جانب سے عوامی ٹرانسپورٹ سسٹم کو بہتر بنانے کے لیے چین سے 81 کروڑ روپے کی لاگت سے خریدی گئی 21 جدید بسیں کراچی بندرگاہ پر پہنچ گئی ہیں۔
وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی طرح بلوچستان بھی دہشت گردی سے متاثر ہے اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے درخواست کی ہے کہ اگر کے پی حکومت بلٹ پروف گاڑیاں استعمال نہیں کر رہی تو وہ بلوچستان کو فراہم کر دی جائیں۔