گورنر بلوچستان کی رہائش گاہ کے باہر فائرنگ، 3 طلبہ اور 2 پولیس اہلکار زخمی
بلوچستان کے گورنر جعفر خان مندوخیل کی رہائش گاہ کے باہر فائرنگ کے ایک واقعے میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔ اس موقع پر رہائش گاہ کے باہر پولیس اہلکار بھی موجود تھے، جبکہ کچھ طلبہ گورنر سے ملاقات کے لیے پہنچے تھے۔