خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 14 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 14 دہشت گرد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خضدار کے علاقے زہری میں پرامن لوگوں کو ہراساں کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ذرائع کا کہنا…

بلوچستان میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 6 افراد جاں بحق

بلوچستان، لسیبلہ میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 6 جاں بحق بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں مسافر کوچ اور پتھر سے بھرے ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں کم از کم 6 افراد جاں بحق جبکہ 19 زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں اوتھل سے تقریباً پانچ کلومیٹر…

کوئٹہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، سیکیورٹی فورس نے 6 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا

بلوچستان میں امن دشمنوں کا ایک اور وار ناکام،، سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، ،قوم کے نڈر سپوتوں نے جان ہتھیلی پر رکھ کر خودکش حملہ آور سمیت چھ دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا،،دہشت گردوں نے ایف سی کی وردی…

سیکیورٹی فورسز کا خضدار میں کامیاب آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک، 10 زخمی

خضدار میں فتنہ الہندوستان کے خلاف آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک، 10 زخمی سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر خضدار کے علاقے زہری میں فتنہ الہندوستان کے خلاف آپریشن کیا جس میں 7 دہشت گرد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔

کوئٹہ: زرغون روڈ کے قریب دھماکا، 10 سے زائد افراد زخمی

کوئٹہ کے زرغون روڈ کے قریب دھماکے کی آواز سنی گئی۔ پولیس کے مطابق، دھماکے کی جگہ اور نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے اور پولیس و ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی ہیں۔ پولیس نے مزید بتایا کہ دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی…
صفحہ 4 کا 304