بلوچستان بدامنی کیس: چیف جسٹس اور اٹارنی جنرل میں تلخ جملوں کا تبادلہ بلوچستان بد امنی کیس میں چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے اٹارنی جنرل عرفان قادر کے پیش ہونے پر اعتراض کردیا۔ دونوں کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔