ایسا کون سا پھل ہے؟ جسے کھانے سے آپ کو ذیا بیطس کا خطرہ کم ہوجاتا ہے، جانیے اس خبر میں

”یہ کمپاﺅنڈ انسانی خون میں بہت جلدی جذب ہو جاتا ہے اور اس کے جگر، پٹھوں اور گردوں کے لیے کوئی مضراثرات بھی نہیں ہوتے۔

مگر ناشپاتی بے شمار طبی فوائد کی حامل ہے تاہم اب کینیڈا کے سائنسدانوں نے اس کا ایک ایسا حیران فائدہ بتا دیا ہے کہ جان کر آپ اسے اپنی خوراک کا باقاعدہ حصہ بنا لیں گے۔

کینیڈا کی یونیورسٹی آف گوئلف کے سائنسدانوں نے اپنی تحقیق میں بتایا ہے کہ مگر ناشپاتی کھانے سے انسان کوشوگر لاحق ہونے کا خطرہ بہت کم ہوجاتا ہے۔

مگر ناشپاتی میں ایک ایسا کمپاﺅنڈ پایا جاتا ہے جو خلیوں میں وقوع پذیر ہونے والے ایک ایسے پراسیس کو روکتا ہے جو شوگر کا سبب بنتا ہے۔

سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ ”یہ کمپاﺅنڈ انسانی خون میں بہت جلدی جذب ہو جاتا ہے اور اس کے جگر، پٹھوں اور گردوں کے لیے کوئی مضراثرات بھی نہیں ہوتے۔

اس کمپاﺅنڈ کا نام ’ایووکیٹین بی‘ (Avocatin B)ہے جو صرف مگرناشپاتی میں پایا جاتا ہے۔

install suchtv android app on google app store