شیروں کی سٹرک پر ٹہلنے کی ویڈیو وائرل

8 شیروں کی سڑک پرٹہلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی اسکرین گریپ 8 شیروں کی سڑک پرٹہلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

شیروں کے ایک گروپ کی سڑک پر ٹہلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں صبح سویرے ایک شیر کو اطمینان سے سڑک پرٹہلتے اور رک کر باقی ساتھیوں کا انتظار کرنا دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو میں آٹھ شیروں کا ایک گروپ چہل قدمی کرتا ہوا دکھائی دیتا ہے، دور سے آتی گاڑی کی ہیڈ لائٹس کو دیکھ کر بھی شیر پریشان نہیں ہوئے اور اطمینان سے ٹہلتے ہوئے جہاں سے آئے تھے وہاں غائب ہوگئے۔

install suchtv android app on google app store