نئے سال پر بجلی سستی کرنے کیلئے حکومت نے اہم اقدام اٹھا لیے

ملک بھرکےلیےماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں ایک بارپھربجلی سستی ہونے کا امکان ہے فائل فوٹو ملک بھرکےلیےماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں ایک بارپھربجلی سستی ہونے کا امکان ہے

ملک بھرکےلیےماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں ایک بارپھربجلی سستی ہونے کا امکان ہے۔ ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی72 پیسےسستی کرنےکی درخواست پر نیپرا آج سماعت کرے گا۔

سی پی پی اے نےنومبرکی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کرارکھی ہے،ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کراچی کے بجلی صارفین پر بھی ہوگا۔

اس وقت کراچی سمیت ملک بھر کےلیےاکتوبرکی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ لاگوہے،اکتوبرکی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی88پیسے فی یونٹ سستی کی گئی تھی۔

install suchtv android app on google app store