حکومت کا کل عام تعطیل کا اعلان

حکومت کا کل عام تعطیل کا اعلان فائل فوٹو حکومت کا کل عام تعطیل کا اعلان

آزاد کشمیر حکومت نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت پر کل 27 دسمبر کو ریاست گیر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی سرکاری سطح پر منائی جائے گی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

install suchtv android app on google app store