فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ فائل فوٹو ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ ہو گیا۔

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 500 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 16 ہزار 500 روپے فی تولہ ہو گیا۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالرز کے اضافے سے 2 ہزار 2 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

install suchtv android app on google app store