سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کمی

 میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ فائل فوٹو میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 17 ہزار 300 روپے ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 86 ہزار 300 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 47 ڈالر فی اونس ہے جبکہ پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کر کے 2 ہزار 67 ڈالر فی اونس ہے۔

install suchtv android app on google app store