فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی

 فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی فائل فوٹو فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی

ملک میں کاروباری ہفتے کے مسلسل دو روز سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد آج بڑی کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 18 ہزار روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 257 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 86 ہزار 900 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالر اضافے سے 2009 ڈالر فی اونس ہے۔

install suchtv android app on google app store