فی تولہ سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ

فی تولہ سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ فائل فوٹو فی تولہ سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر اضافہ ہوا ہے۔

آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے سے ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 2 ہزار 400 روپے ہوگیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 771 روپے اضافے سے ایک لاکھ 73 ہزار 525 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 20 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 924 ڈالر فی اونس ہے۔

install suchtv android app on google app store