سونا ایک بار پھرعوام کی پہنج سے دور، قیمتوں میں اضافہ

سونا فاہل فوٹو سونا

ملک میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 31 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 311 روپے ہو گئی۔

install suchtv android app on google app store