مرغی کا گوشت ایک بار پھر مہنگا، فی کلو کتنے کا ہو گیا؟

سبزی اور پھل کے بعد اب مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے فائل فوٹو سبزی اور پھل کے بعد اب مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے

سبزی اور پھل کے بعد اب مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ سرکاری نرخ کے مطابق مرغی کا گوشت 482 روپے فی کلو مقرر ہے، تاہم مارکیٹ میں یہ 500 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔

مرغی کے نرخ درج ذیل ہیں:

زندہ فارم ریٹ: 305 روپے

تھوک قیمت: 319 روپے

پرچون قیمت: 333 روپے

ادھر انڈے کی قیمت بدستور مہنگائی کے اثر سے مستثنیٰ نہیں رہی اور ایک درجن انڈے 344 روپے میں فروخت ہو رہے ہیں۔

install suchtv android app on google app store