سونے کی عالمی اور بین الاقوامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں استحکام دیکھا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4 ہزار 065 ڈالر پر برقرار رہی، جس کا اثر مقامی صرافہ مارکیٹ پر بھی دیکھا گیا۔
آئی ایم ایف نے پاکستان میں بدعنوانی کے خاتمے کے لیے قائم اداروں جیسے نیب، ایف آئی اے اور صوبائی اینٹی کرپشن اداروں کی خود مختاری اور اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
گزشتہ چند ہفتوں میں دو اہم معاشی پیش رفتوں نے پاکستان کے تجارتی پالیسی سازوں کے لیے مشکلات کو مزید نمایاں کر دیا ہے۔ مالی سال 2026 کے ابتدائی چار ماہ میں برآمدات گزشتہ سال کے مقابلے میں 4 فیصد کم رہیں، جبکہ درآمدات میں 16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا…
پاکستان کی سرحدی بندش کے باوجود افغان طالبان نے اپنی ہٹ دھرمی برقرار رکھی ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں افغانستان کو شدید معاشی نقصان پہنچ رہا ہے۔ پاک-افغان سرحد کی بندش کے اثرات افغان معیشت پر نمایاں ہیں، اور افغان عوام نے اس پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزارتِ خزانہ آئندہ ماہ آئی ایم ایف کو بجٹ کے عملدرآمد کے نظام میں اصلاحات سے متعلق حتمی تجاویز پیش کرے گی۔ بجٹ عملدرآمد کے طریقۂ کار کو بہتر بنانے کیلئے آئی ایم ایف کے ٹیکنیکل مشن کے ساتھ مختلف اصلاحاتی نکات پر مشاورت جاری ہے۔