حکومت نے آئی ایم ایف کی نیشنل ٹیرف پالیسی 30-2025 پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دے دیا

عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان میں نیشنل ٹیرف پالیسی 30-2025 پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت دی ہے۔ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ ٹیرف نظام کو سادہ بنانے کے لیے اصلاحات کا عمل جاری رکھا جائے اور نیشنل ٹیرف کمیشن کا بیرونی مشیروں پر انحصار کم کیا…

سپین کا نایاب سونے کا سکہ یورپ کا سب سے قیمتی سکہ بن گیا

سوئٹزرلینڈ میں ہونے والی ایک نیلامی میں 1609 میں اسپین کے بادشاہ فلپ سوم کے دور کا نایاب سونا سکہ یورپ کی تاریخ کا سب سے مہنگا سکہ بن گیا۔ یہ منفرد سکہ 2,817,500 سوئس فرانکس (تقریباً 3.49 ملین ڈالر) میں فروخت ہوا، جبکہ اس کی ابتدائی بولی 2 ملین…

پاکستان کا بنگلہ دیش کو ایک لاکھ ٹن چاول کی خریداری کے لیے ٹینڈر جاری

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تجارت کے شعبے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان ٹریڈنگ کارپوریشن (ٹی سی پی) نے بنگلہ دیش کو ایک لاکھ ٹن چاول برآمد کرنے کے لیے خریداری کا ٹینڈر جاری کر دیا ہے، جس سے پاکستانی چاول کی برآمدات میں اضافے کی توقع…
صفحہ 10 کا 1007