ایف بی آر کی مایوس کن کارکردگی ، نومبر کا ٹیکس ہدف پورا نہ ہو سکا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نومبر میں بھی مقررہ ٹیکس وصولی کا ہدف حاصل نہ کر سکا۔ ذرائع کے مطابق نومبر میں 1,034 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں صرف 878 ارب روپے اکٹھے کیے گئے، جس کے باعث 156 ارب روپے کا شارٹ فال سامنے آیا۔

حکومتی اداروں کے بجلی کے بل 3 کھرب کے قریب پہنچ گئے، معیشت پر بوجھ بڑھنے لگا

وزارتوں، ڈویژنز اور دیگر سرکاری محکموں پر بجلی کے واجب الادا بل پونے 3 کھرب روپے تک پہنچ گئے ہیں۔ وفاقی حکومت اور اس کے اداروں کے ذمہ ایک کھرب 26 ارب 31 کروڑ 30 لاکھ روپے ہیں، جبکہ صوبائی حکومتوں اور ان کے اداروں نے 1 کھرب 43 ارب…

عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، پیٹرولیم قیمتوں میں کمی ہو گئی

پاکستان میں یکم دسمبر 2025 سے اگلے پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ صنعتی اور سرکاری ذرائع کے مطابق یکم دسمبر کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 6.35 روپے تک کمی ممکن ہے۔
صفحہ 9 کا 1007