حکومت نے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد سے متعلق پالیسی میں بڑی تبدیلیوں پر غور شروع کر دیا ہے۔ مجوزہ اصلاحات کے تحت پرسنل بیگیج اسکیم ختم کرنے جبکہ گفٹ اسکیم اور ٹرانسفر آف ریزیڈنس اسکیم کو زیادہ سخت بنانے کی سفارش کی گئی ہے۔ وزارتِ تجارت نے اس سلسلے…
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 27 ڈالر بڑھ کر 4 ہزار 245 ڈالر کا ہوگیا، جس کے اثرات براہِ راست پاکستان کی صرافہ مارکیٹ پر بھی پڑے۔
چینی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور نرخوں کو باقاعدہ "ریورس گیئر" لگ گیا ہے۔ گزشتہ دس روز میں ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت 210 روپے فی کلو سے کم ہو کر 186 روپے فی کلو تک آ گئی ہے، جس نے عوام کو…
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، جس کے نتیجے میں انڈیکس نے ایک لاکھ 67 ہزار کی سطح کو چھو لیا۔ کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور یہ 167,229 پوائنٹس تک پہنچ…