سونے کی قیمتیں مستحکم، مارکیٹ میں خوش آئند رجحان سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ،عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں آج مستحکم رہیں۔
مہنگائی نے پھر دیا دھچکا، چکن اور انڈے عوام کی پہنچ سے دور لاہور شہر میں چکن کی قیمت میں 21 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جس کے بعد مرغی کا گوشت 453 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گیا۔
کاروباری دن کا اچھا آغاز،اسٹاک ایکسچینج میں بہتری، ڈالر نیچے آگیا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی استحکام دیکھا گیا، جبکہ ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ہے۔
زرمبادلہ کے مجموعی ذخائرمیں ایک ہفتے میں 2 کروڑ40لاکھ ڈالرز کی کمی ہوئی، اسٹیٹ بینک اسٹیٹ بینک آف پاکستان(state bank of pakistan) کی جانب سے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و شمارجاری کردئیے گئے ہیں۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ملک میں سونے کی قیمت میں بھر بڑا اضافہ ہوگیا جبکہ چاندی بھی مہنگی ہوگئی۔
توانائی کی قیمتوں میں تین ماہ کے لیے اضافے کا امکان تین ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں 45پیسے اضافے کا امکان ہے جب کہ نیپرا میں ڈسکوز اور کے ای کی پہلی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست پر سماعت ہوئی۔
سونا ہوا پھر سستا، جانیں آج کی فی تولہ قیمت! عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔
بٹ کوائن کی قیمت 4 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت 4 ماہ کی نچلی سطح پر پہنچ گئی۔ جون کے بعد پہلی بار بٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ ڈالر سے نیچے آ گئی، اور 6.7 فیصد کمی کے بعد 99,936 ڈالر ریکارڈ کی گئی۔