سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج زبردست تیزی کا رجحان رہا ، جس کے بعد انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 61 ہزار کی حد عبور کر لی۔
جون 2026 میں موجودہ آٹو پالیسی کی مدت ختم ہونے والی ہے، جس کے پیش نظر حکومت نے آٹو انڈسٹری پالیسی 31-2026 کو حتمی شکل دینے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (ای ڈی بی) گاڑیوں کے اسمبلرز، پارٹس بنانے والے اداروں اور استعمال…
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا سے فی یونٹ بجلی 37 پیسے سستی کرنے کی درخواست کی تھی، جس پر نیپرا نے 48 پیسے فی یونٹ کمی کی…
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عدالتی کارکردگی، بیوروکریسی اور سرکاری اثاثوں کے ریکارڈ میں شفافیت کو یقینی بنائے۔ رپورٹ میں زور دیا گیا ہے کہ اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی کارروائی مکمل طور پر شفاف ہونی…