مودی سرکار کی آگئی شامت، متنازعہ شہریت بل میں آگیا اہم موڑ۔۔۔ عالمی دنیا میں بھارت کی جگ ہنسائی

بھارتی  وزیر اعظم نریندر مودی اور بھارتی سپریم کورٹ فائل فوٹو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور بھارتی سپریم کورٹ

بھارتی ریاست کیرالہ نے متنازعہ شہریت بل بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔

بھارتی ریاست کیرالہ کی حکومت متنازعہ شہریت قانون کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی، کیرالہ حکومت کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیاگیاہے کہ متنازعہ شہریت قانون بھارتی آئین کی خلاف ورزی کرتا ہے، یہ قانون سیکولرازم کے بنیادی اصول کی بھی نفی کرتا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیاگیاہے کہ متنازعہ شہریت بل کو کالعدم قرار دیا جائے۔

مزید پڑھیں: مودی حکومت کرنے میں ناکام ہوچکے، اپوزیشن ڈٹ گئی، اہم قرارداد منظور کرلی

واضح رہے کہ مودی بھارت میں حکومت کرنے اور شہریوں کو ان کے حقوق دینے میں ناکام ہوچکے ہیں۔ بھارت میں مودی کے خلاف اپوزیشن ڈٹ گئی، اہم قرارداد منظور کرلی۔

بھارت میں اقلیتوں کے خلاف شہریت کے متنازع قانون کی معطلی کی قرارداد اپوزیشن نے منظور کرلی۔

 

install suchtv android app on google app store