کمبوڈیا میں شہریوں نے نرالہ ریکارڈ بنا ڈالا

کمبوڈیا میں شہریوں نے نرالہ ریکارڈ بنا ڈالا فائل فوٹو کمبوڈیا میں شہریوں نے نرالہ ریکارڈ بنا ڈالا

کمبوڈیا میں شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نرالہ ریکارڈ بنا ڈالا، شہریوں نے دنیا کا سب سے بڑا رومال بنایا جسکو عالمی تنظیم کی جانب سے منظور بھی کردیا گیا۔

کمبوڈیا میں شہریوں نے اپنی مدد آپکے تحت ایک نرالہ اقدام کرکے سوشل میڈیا ہی دنیا بھر میں خوب مقبولیت حاصل کرلی، شہریوں نے دنیا کا سب سے بڑا رومال بنایا جسکی لمبائی ایک ہزار ایک سو میٹر طویل ہے۔
شہریوں نے ملکر اسکو تیار کیا اور اس میں استعمال ہونے والے اوون کا خرچ بھی خود کیا۔
عالمی تنظیم کی جانب سے اس اہم کارنامے کو قابل قبول قرار دیتے ہوئے عالمی ر یکارڈ تسلیم کرلیا گیا ہے۔

install suchtv android app on google app store