امریکی صدر ٹرمپ 2 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

امریکی صدر ٹرمپ 2 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے فائل فوٹو امریکی صدر ٹرمپ 2 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 2 روزہ سرکاری دورے پر چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچے ہیں، ٹیسلا کے بانی ایلون مسک اور این ویڈیا کے بانی جینسن ہوانگ بھی ٹرمپ کے ہمراہ ہیں۔ بیجنگ پہنچنے پر امریکی صدر کا ریڈ کارپیٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے، اس سے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ 2017ء میں بیجنگ پہنچے تھے۔

install suchtv android app on google app store