بھارتی ائیر فورس ہیلی کاپٹر حادثہ، زخمی کیپٹن بھی چل بسے

بھارتی ائیر فورس ہیلی کاپٹر حادثہ، زخمی کیپٹن بھی چل بسے فائل فوٹو بھارتی ائیر فورس ہیلی کاپٹر حادثہ، زخمی کیپٹن بھی چل بسے

بھارتی ائیر فورس کے ہیلی کاپٹر حادثے میں زخمی ہونے والے کیپٹن ورون سنگھ بھی چل بسے۔بھارتی ریاست تامل ناڈو میں 8 دسمبر کو فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا تھا جس میں بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہو گئےتھے۔

ہیلی کاپٹر میں چیف آف ڈیفنس بپن راوت سمیت 14 افراد سوار تھے، حادثے میں 13 افراد کی ہلاک ہو گئے تھے جبکہ گروپ کیپٹن ورن سنگھ ملٹری اسپتال میں زیر علاج تھے ۔

ہیلی کاپٹر میں سابق بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف پبن راوت، ان کی اہلیہ اور سینیئر افسران سوار تھے۔ جنرل بپن راوت ڈیفنس سروسز آف کالج کے دورے کے لیے روانہ ہوئے تھے۔

install suchtv android app on google app store