ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ بلوچستان کے خشک سالی سے متاثرہ علاقوں میں دسمبر کے دوران گرج چمک کے ساتھ شدید بارشیں متوقع ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ 6 سے 10 دسمبر کے دوران صوبے میں داخل ہوگا اور یہ سلسلہ وقفے وقفے…