پنجاب کے مختلف شہر گہری دھند کی لپیٹ میں

گزشتہ روز ہونے والی بارش کے بعد پنجاب کے مختلف شہر گہری دھند کی لپیٹ میں رہے، دھند کا یہ سلسلہ مزید بڑھ گیا ہے اور موٹروے کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیئے بند کردیا گیا ہے

مری اور گلیات میں شدید برفباری کا آغاز

ملک بھر میں سردی کی نئی لہر کے داخل ہوتے ہی ملکہٗ کوہسار مری میں برفباری میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے، اور اب تک مری میں چار فٹ، جبکہ ملحقہ پہاڑی سلسلوں میں چھ فٹ تک برف پڑ چکی ہے۔
صفحہ 106 کا 106