لائیو اسٹاک کیلئے جدید تحقیق کی ضروت: چیف منسٹر میر جام کمال خان

 چیف منسٹر میر جام کمال خان کی لائیو اسٹاک کیلئے جدید تحقیق کی ضروت پر زور فائل فوٹو چیف منسٹر میر جام کمال خان کی لائیو اسٹاک کیلئے جدید تحقیق کی ضروت پر زور

چیف منسٹر بلوچستان میر جام کمال خان کی لائیو اسٹاک اکسپو 2019 پر بات چیت۔

 بلوچستان کے چیف منسٹر میر جام کمال خان نے منگل کو منعقد ہونے والے لائیو اسٹاک اکسپو 2019 کے بارے میں بتایا کہ اکسپو کا اصل مقصد لائیو اسٹاک کے پیشے سے منسلک لوگوں کو اس پیشے میں کام کرنے کیلئے ماحول اور صوبے کی معیشت کی بہتری کیلئے آگاہی فراہم کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ صوبے میں قدرتی چراگاہیں ییں جن سے فایدہ اٹھا کر حلال گوشت کو منظم انداز میں اکسپورت کیا جا سکتا ہے اور اس شعبہ کو تررقی دی جا سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جدید تحقیق سے لائیو اسٹاک دوسرے ممالک کی طرح ترقی کر سکتا ہے، پہلے بھی ذراعت اور لائیو اسٹاک نے معیشت کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

جام کمال نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہمیں بھی جدید تریقہ کار سے بہترین نتائج حاصل کرنے چاہئیں۔

 

install suchtv android app on google app store