کرسٹیانو رونالڈو کا کلینڈر ائیر میں 18 گول کرنے کا ریکارڈ

کرسٹیانو رونالڈو کا کلینڈر ائیر میں 18 گول کرنے کا ریکارڈ کرسٹیانو رونالڈو کا کلینڈر ائیر میں 18 گول کرنے کا ریکارڈ

سٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کا ایک اور اعزاز، چیمپئنز لیگ کے کلینڈر ائیر میں اٹھارہ گول کرنے کا ریکارڈ قائم کر دیا۔ ریال میڈرڈ نے ایپول نکوسیا کو شکست دے کر لاسٹ سکسٹین میں جگہ بنا لی۔

چیمپئنز لیگ کے چیمپئن مقابلے جاری، ریال میڈرڈ کے سامنے سائپرس کی اپیول نکوسیا کلب بے بس رہی۔ سپینش کلب ریال میڈرڈ نے چھ صفر سے کامیابی حاصل کی۔ کرسٹیانو رونالڈو کا جادو سر چڑھ کر بولا۔ شہرہ آفاق فٹ بالر نے دو بار گیند کو جال کی راہ دکھائی اور چیمپئنز لیگ کے کلینڈر ائیر میں اٹھارہ گول کرنے کا منفرد ریکارڈ بنایا۔

install suchtv android app on google app store