رونالڈو نے سعودی فٹبال کلب النصر سے معاہدہ کرلیا

رونالڈو نے سعودی فٹبال کلب النصر سے معاہدہ کرلیا فائل فوٹو رونالڈو نے سعودی فٹبال کلب النصر سے معاہدہ کرلیا

پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے گزشتہ ماہ انگلش فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ سے راہیں جدا کرلی تھیں۔

عرب میڈیا کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ کو خیرباد کہنے کے بعد اب کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی فٹبال کلب النصر سے ڈھائی سال کا معاہدہ کرلیا ہے۔

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ النصر رونالڈو کو ہر سال ساڑھے 7 کروڑ ڈالر دے گا۔

النصر کی جانب سے اس معاہدے کا باضابطہ اعلان آج کیا گیا ہے۔

install suchtv android app on google app store