پی ایس ایل کی دونئی فرنچائزٹیموں کی بولی کےحوالے سے بڑی خبر

پی ایس ایل کی دونئی فرنچائزٹیموں کی بولی کےحوالے سے بڑی خبر فائل فوٹو پی ایس ایل کی دونئی فرنچائزٹیموں کی بولی کےحوالے سے بڑی خبر

پی ایس ایل کی دو نئی فرنچائز کی بولی 6 جنوری کو منعقد ہوگی، پاکستان کرکٹ بورڈ کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق پی ایس ایل میں 6 ٹیموں نے 10 سال تک قسمت آزمائی کی ہے اب 2026 تک 8 ٹیمیں میدان میں اتریں گی۔

پی سی بی کے مطابق دو نئی فرنچائز کے ایونٹ میں شامل ہونے سے شائقین کی دلچسپی بڑھنے کے ساتھ سپانسرز شپ اور مارکیٹنگ میں بھی اضافہ ہوگا ۔

فرنچائز ٹیموں کی کامیاب بولی لگانے والوں کو ٹیموں کے انتخاب کے لیے فیصل آباد، راولپنڈی ، حیدرآباد، سیالکوٹ، مظفر آباد اور گلگت کے نام دیئے جائیں گے ۔

install suchtv android app on google app store