ڈیوس کپ ٹائی، بھارت کے رام کمار نے اعصام الحق کو شکست دیدی

ڈیوس کپ ٹائی، بھارت کے رام کمار نے اعصام الحق کو شکست دیدی فائل فوٹو ڈیوس کپ ٹائی، بھارت کے رام کمار نے اعصام الحق کو شکست دیدی

ڈیوس کپ ٹائی کے سنگلز مقابلے میں بھارت کے رام کمار نے اعصام الحق کو شکست دے دی۔

پاکستان کے اعصام الحق نے پہلا سیٹ 7-6 سے جیتا تھا جبکہ بھارت کے رام کمار رماناتھن نے دوسرا سیٹ 7-6 سے اپنے نام کیا۔

تیسرے اور فیصلہ کن سیٹ میں رام کمار رماناتھن نے اعصام الحق کو 6-0 سے شکست دی۔

تیسرے سیٹ کے دوران اعصام الحق نے میڈیکل ٹائم آؤٹ بھی لیا تھا۔

 
 
install suchtv android app on google app store