فیفا ورلڈکپ: گروپ میچز کا پہلا راؤنڈ مکمل

فیفا ورلڈکپ: گروپ میچز کا پہلا راؤنڈ مکمل فائل فوٹو فیفا ورلڈکپ: گروپ میچز کا پہلا راؤنڈ مکمل

فٹ بال ورلڈکپ میں گروپ میچز کا پہلا راؤنڈ ختم ہوگیا۔

فیفا ورلڈکپ میں آج گروپ اے ا ور گروپ بی کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی جب کہ پہلا میچ ایران اور ویلز کے درمیان کھیلا جائےگا۔

فیفا ورلڈکپ کادوسرا مقابلہ قطر اور سینیگال، تیسرا نیدرلینڈز اور ایکواڈور جب کہ آخری میچ انگلینڈامریکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

install suchtv android app on google app store